Copy And Paste a File

دوستو آج میں آپ کو فائل اینڈ فولڈر کاپی کرنے کا نہایت آسان طریقہ بتاوں گا جب ہمیں کوئی فائل یا فولڈر کاپی کرنی ہوتو پہلے ہم اسے کاپی کرتے ہیں پھر اسے مطلوبہ جگہ پر جا کر پیسٹ کر تے ہیں اس میں وقت بھی لگتا ہے اور مطلوبہ جگہ تلاش کرنے میں پھر فولڈر بنانے میں کافی جھنجٹ معلوم ہوتا ہے آپ یہ دی ہوئی رجسٹری فائل اپنے سسٹم میں انسٹال کریں پھر جہاں چاہیں سپیڈ سے اپنے فائل اور فولڈر کو موو کریں اس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ جس کسی فائل اور فولڈر پر رائٹ کلک کریں گے اس میں دو آپشن آ جائں گے COPY TO FOLDER MOVE TO FOLDER ان میں سے آپ نے جو بھی ایکشن کرنا ہو سلیکٹ کریں اور اپلائی کریں

  1. Another way to copy and paste files is to use the keyboard shortcuts Ctrl+C (Copy) and Ctrl+V (Paste).
  2. You can also press and hold the right-mouse button and then drag the file to the new location. When you release the mouse button, click Copy here.
  3. You can copy and paste a folder the same way you would a file.

0 Response to "Copy And Paste a File"

Post a Comment

Advertisment